حیدرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن
حیدرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن Hyderabad Jn railway station | |
---|---|
محل وقوع | حیدرآباد جنکشن |
مالک | وزارت ريلوے |
لائن(لائنیں) | کراچی-پشاور ریلوے لائن |
روابط | |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | HDR |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
خدمات | |
![]() |
حیدرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں کراچی-پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن براستہ میر پور خاص اور حیدرآباد-بدین برانچ لائن ریلوے لائنوں کا جنکشن ہے۔
یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، کوئٹہ، بہاولپور، سکھر، رحیم یار خان، جھنگ، نوابشاہ، میرپورخاص، گجرات، جہلم، نوشہرہ، جیکب آباد، اٹک، خانیوال، کوٹری، بدین اور نارووال شامل ہیں۔ یہاں تمام ٹرینں رکتی ہیں۔
متناسقات: 25°22′55″N 68°22′31″E / 25.3819°N 68.3752°E
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن لانڈھی |
حیدرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن روہڑی جنکشن |