پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پشاور کینٹ ریلوے اسٹیشن
Peshawar Cant railway station
محل وقوعپشاور کینٹ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی–پشاور ریلوے لائن
پلیٹ فارم3
ٹریک7
روابطپشاور سرکلر ریلوے
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
معذور رسائیFeature ticket office inv 2.svg Aiga ticketpurchase inv.svg Aiga waitingroom inv.svg Aiga toilets inv.svg Aiga baggagelockers inverse.svg Aiga escalator inv.svg Aiga elevator inv.svg Aiga restaurant inv.svg Aiga taxi inv.svg Aiga parking inv.svg Aiga bus inv.svg
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈPSC
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
پاکستان ریلوے نیٹ ورک

پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پشاور شہر کا مرکزی اور پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔ اس ریلوے اسٹیشن پر ہسپتال، مسجد اور تھانے سمیت مختلف سہولیات موجود ہیں۔

اس اسٹیشن سے ریل گاڑیاں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، خانیوال، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، کوئٹہ اور کوٹری شامل ہیں۔

پلیٹ فارم[ترمیم]

پشاور ریلوے اسٹیشن 3 پلیٹ فارم اور 7 ٹریک پر مشتمل ہے۔ پلیٹ فارم فٹ اوور برج کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ PSC ہے۔

رابطے کی معلومات[ترمیم]

پشاور ریلوے اسٹیشن کا رابطہ نمبر ' ہے۔ مزید معلومات کے لیے پشاور ریلوے سٹیشن کے بکنگ آفس جا سکتے ہیں یا 117 پر پاکستان ریلوے کے نمائندے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ذرائع نقل و حمل[ترمیم]

اسٹیشن کے بالکل باہر بس اسٹاپ اور ٹیکسی اسٹینڈ ہے، جس سے مسافروں کے لیے اسٹیشن آنے اور جانے میں آسانی ہوتی ہے۔

ریل سروسز[ترمیم]

مندرجہ ذیل ٹرینیں پشاور کنٹونمنٹ اسٹیشن سے نکلتی ہیں:

ٹرین نمبر ٹرین کا نام منزل
40 DN جعفر ایکسپریس کوئٹہ
14 DN عوام ایکسپریس کراچی کینٹ
48 DN رحمان بابا ایکسپریس کراچی کینٹ
20 DN خوشحال خان خٹک ایکسپریس کراچی سٹی
02 DN خیبر میل ایکسپریس کراچی کینٹ

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
راولپنڈی
پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
لنڈی کوتل