ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن
ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن | |
---|---|
![]() ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کا سامنے کا منظر | |
متناسقات | 30°10′49″N 71°26′41″E / 30.1804°N 71.4446°Eمتناسقات: 30°10′49″N 71°26′41″E / 30.1804°N 71.4446°E |
مالک | وزارت ریلوے |
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | MUL[1] |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں کراچی – پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ ملتان کا مرکزی اور پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔
یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، سبی،سکھر، اٹک، بہاولپور، رحیم یار خان، فیصل آباد، جھنگ، خانیوال، نوابشاہ، جہلم، گجرات اور جیکب آباد شامل ہیں۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ملتان کینٹ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MUL ہے۔
رابطے کی معلومات[ترمیم]
ملتان کا کوڈ نمبر 061 ہے جبکہ ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کے نمبر 9200272 اور9200263 ہیں۔
ریل راستہ[ترمیم]
راستے جو ملتان سے جوڑتے ہیں، کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد، سرگودھا، جھنگ، حیدرآباد، سندھ، سکھر، روہڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، گجرات (پاکستان)، گوجرانوالہ، خانیوال، نوابشاہ، لاڑکانہ، سبی، اٹک، نوشہرہ، کوٹ ادو، لیہ، میانوالی اور كندياں۔
ملتان کینٹ سے ٹرین کی خدمات[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
پچھلا اسٹیشن | ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن | ||
---|---|---|---|---|
مظفر آباد ریلوے اسٹیشن | Line کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن |
نیا ملتان شہر ریلوے اسٹیشن |
|