گلستان ریلوے اسٹیشن
ظاہری ہیئت
گلستان ریلوے اسٹیشن Gulistan Railway Station | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
| لائن(لائنیں) | روہڑی-چمن ریلوے لائن | ||||||||||
| دیگر معلومات | |||||||||||
| اسٹیشن کوڈ | GTN | ||||||||||
| کرایہ زون | پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن | ||||||||||
| خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
![]() | |||||||||||
گلستان ریلوے اسٹیشن جو روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن کوئٹہ سے چمن جاتے ہوئے قلعہ عبداللہ ریلوے اسٹیشن اور یارو ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے ۔ یہ علاقہ سیب، انار، خوبانی، آلو بخارہ کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔ریلوے اسٹیشن کے اطراف میں بڑے بڑے کئی سیب باغات ہیں ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pakrail.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
