سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
Samasata Jn Railway Station
محل وقوعسمہ سٹہ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSMA[1]
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
کلانچ والا
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن بہاولپور
ٹرمینس سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن بغداد
بطرف امروکہ
Map

سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن جو مرکزی کراچی-پشاور ریلوے لائن پر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے اور یہاں سے سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن کے ذریعے ریلوے لائن حاصل پور، چشتیاں ، بہاولنگر، امروکہ کو جاتی ہے۔[2][3]

معلومات[ترمیم]

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SMA ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ میں واقع ہے۔

سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن[ترمیم]

km
کراچی-پشاور ریلوے لائن
0 سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
19 بغداد ریلوے اسٹیشن
46 لال سوہانرا ریلوے اسٹیشن
62 اسرانی ریلوے اسٹیشن
73 ٹامیوالی ریلوے اسٹیشن
90 شیخ وھان ریلوے اسٹیشن
106 حاصل پور ریلوے اسٹیشن
123 بخشن خان ریلوے اسٹیشن
139 چشتیاں ریلوے اسٹیشن
159 مدرسہ ریلوے اسٹیشن
183 بہاولنگر ریلوے اسٹیشن
to ہارون آباد, فورٹ عباس
-- منچن آباد ریلوے اسٹیشن
234 منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن
246 صوبھا والا ریلوے اسٹیشن
257 امروکہ ریلوے اسٹیشن

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023 
  2. "پاکستان ریلوے ۔۔سمہ سٹہ سے امروکہ تک | Khuda Yaar Khan Channar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023 
  3. "ریلوے کا بہاولنگر، سمہ سٹہ سیکشن سمیت تین ٹریکس کی بحالی کا فیصلہ"۔ 92 News HD (بزبان انگریزی)۔ 2021-03-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔