واہگہ ریلوے اسٹیشن
واہگہ ریلوے اسٹیشن Wagha Railway Station | |
---|---|
محل وقوع | واہگہ |
مالک | وزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز |
لائن(لائنیں) | لاہور-واہگہ برانچ لائن |
روابط | امیگریشن اور کسٹم ریلوے اسٹیشن |
تعمیرات | |
پارکنگ | موجود ہے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | VWGH |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
![]() |
واہگہ ریلوے اسٹیشن جو کہ لاہور-واہگہ برانچ لائن پر پاکستان کا آخری ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ لاہور جنکشن اسٹیشن سے 25 کلو میٹر کے فاصلہ واہگہ اسٹیشن میں پاک بھارت سرحد کے قریب واقع ہے۔
اس ریلوے اسٹیشن پر ان مسافروں کا امیگریشن اور کسٹم ہوتا ہے جو سمجھوتہ ایکسپریس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان سفر کرتے ہیں۔
یہ لائن آگے ہندوستان کے شہر امرتسر سے ہوتی ہوئی دہلی تک ہے۔ آج یہ لائن سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
متناسقات: 31°35′26″N 74°34′33″E / 31.5905°N 74.5758°E
ریلوے اسٹیشنز[ترمیم]
|
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن لاہور جنکشن |
واہگہ ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن کوئی نہیں |