مندرجات کا رخ کریں

گمبٹ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گمبٹ ریلوے اسٹیشن
Gambat Railway Station
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈGBT
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
رانی پور ریاست
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن پیر کاٹپر
نقشہ

گمبٹ ریلوے اسٹیشن ، گمبٹ، پاکستان میں واقع ہے جو ضلع خیرپور میرس کی تحصیل ہے۔ اس اسٹیشن کی وجہ شہرت گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائینس ہسپتال ہے جہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں جگر، گردے کے مریض جگر/گردے کے ٹرانسپلانٹ اور دیگر امراض کے علاج کے لیے آتے ہیں ۔ یہاں عوام ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس ،سکھر ایکسپریس کا سٹاپ ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔