مندرجات کا رخ کریں

کوٹ لالو ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوٹ لالو ریلوے اسٹیشن
Kot-Lalloo Railway Station
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKQO
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
باندھی
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن پڈ عیدن جنکشن
نقشہ

کوٹ لالو ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ کوٹ لالو ریلوے اسٹیشن سندھ کے ضلع خیرپور میں پڈعیدن اور باندھی ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے۔ اسٹیشن عموماً اوورٹیک کے لیے استعمال ہوتا ہے کیونکہ ریل گاڑیاں یہاں سے نان سٹاپ گزرتیں ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔