راجپوت نگر ریلوے اسٹیشن
Appearance
راجپوت نگر ریلوے اسٹیشن Rajput Nagar Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
محل وقوع | راجپوت نگر | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی-پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | RPNG | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
![]() |
راجپوت نگر ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ راجپوت نگر ریلوے اسٹیشن ضلع خانیوال میں کراچی-پشاور ریلوے لائن پر ڈیرہ تاج ریلوے اسٹیشن اور کچا کھوہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے ۔ یہ ان چند اسٹیشنوں میں سے ہے جو مین لائن پر ضلع وہاڑی سے کافی قریب ہیں۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق راجپوت نگر ریلوے اسٹیشن کا کوڈ RPNG ہے
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]راجپوت نگر ریلوے اسٹیشن راجپوت نگر میں واقع ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین