چنیوٹ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چنیوٹ ریلوے اسٹیشن
Chiniot Railway Station
محل وقوعچنیوٹ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈCHOT
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
برج سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن چناب نگر
Map

چنیوٹ ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں چک جھمرہ - شاہين آباد برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے۔ وسطی پنجاب کے اس میدانی علاقہ میں دریائے چناب کے پاس کرانہ کی پہاڑیوں کے درمیان سے ریل گاڑی گذر کر دریائے چناب پر دو حصوں پر مشتمل چنیوٹ پل سے گزرتی ہے۔

چنیوٹ شہر ملت ایکسپریس کے ذریعے سرگودھا، ملکوال، لالاموسیٰ، فیصل آباد، خانیوال، جہانیاں، بہاولپور، رحیم یارخان، نواب شاہ، حیدرآباد اور کراچی سے جڑا ہوا ہے جبکہ میانوالی ایکسپریس کے ذریعے، لاہور، سانگلہ ہل، خوشاب، کندیاں، میانوالی اور ماڑی انڈس سے جڑا ہوا ہے۔

متناسقات: 31°44′01″N 72°58′45″E / 31.7335°N 72.9792°E / 31.7335; 72.9792

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔