سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن
Spezand Jn Railway Station
محل وقوعسپیزنڈ
مالکوزارت ريلوے۔ پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSZD
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
کول پور روہڑی-چمن لائن سر آب
بطرف چمن
سر آب
بطرف کوئٹہ
کوئٹہ-تفتان لائن ولی خان
بطرف زاہدان
Map
کوئٹہ-تفتان لائن روٹ نقشہ
کلومیٹر
[[File:BSicon_
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف چمن
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[چمن ریلوے اسٹیشن|چمن]]</td></tr></table>&#32;]]
0 کوئٹہ
11 سر آب
25 سپیزنڈ جنکشن
[[File:BSicon_
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف روہڑی جنکشن
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن|روہڑی جنکشن]]</td></tr></table>&#32;]]
48 ولی خان
60 کانک
72 شیخ واصل
96 کرداگاپ
122 گلنگر
147 کیشنگی
ابلک (متروک)
158 نوشکی
179 احمد وال
220 پائیں مال (متروک)
بیلاو
263 پڈاگ روڈ
یادگار
302 نوک چاہ
343 دالبندین
تلو
اسماعیلی
401 یک مچ
نولی
گاٹ (متروک)
471 آزاد (متروک)
513 نوک کنڈی
538 عالم ریگ (متروک)
559 توزگھئی
وارچا
بطرف سیندک
637 کوہ تفتان
 پاکستان
 ایران
سرحد
باؤنڈری پلر
663 میرجاوا
خان محمد چاہ
[[File:BSicon_
قم-زاہدان ریلوے
1,435 ملی‌میٹر بطرف قم
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">قم-زاہدان ریلوے</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">1,435 ملی‌میٹر بطرف [[قم ریلوے اسٹیشن|قم]]</td></tr></table>&#32;]]
757 زاہدان
کلومیٹر

سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن جو روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ جنکشن اسٹیشن ہونے کی وجہ سے یہاں سے کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن کے ذریعے مستونگ،کھناک، شیخ واصل، کردگاپ، پنجپائی، کشنگی، نوشکی، احمدوال، بیلاو، پڈگ روڈ، نوک چاہ، دالبندین،  اسماعیلی، یک مچ،  آزاد، نوک کنڈی، طوزغی، کوہِ دلیل، وارچاہ، جذک لانڈی، کوہِ تفتان سے میر جاوا ایران۔ ذاھدان تا تہران سے ترکی سے یورپ اور لندن جانے کے لیے ٹرین جاتی ہے۔ زاہدان مکسڈ پیسنجر ہفتے میں دو بار اس روٹ پر چلتی ہے۔

تاریخ[ترمیم]

سپیزنڈ جنکشن کولپور اور کوئٹہ سے درمیان ضلع مستونگ میں واقع سپیزنڈ جنکشن ہے جہاں سے مین لائن 4 شروع ہوکر براستہ ولی خان، نوشکی، احمدوال، دالبندین، نوکنڈی، تفتان ایران اور ترکی تک جاتی ہے۔ یہ ریلوے لائن پاک، ایران تجارت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

لکپاس ریلوے سرنگ[ترمیم]

بلوچستان کو پہاڑوں کی سرزمین کہا جاتا ہے اس لیے یہاں کے ہر ریلوے سیکشن پر لازماً مختلف طرز اور سائز کی سرنگیں ملیں گئی۔ مین لائن 4 پر واقع لکپاس ریلوے سرنگ کوئٹہ سے تفتان جاتے ہوئے سپزنڈ جنکشن اور ولی خان (مستونگ) ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے دراصل کوئٹہ اور مستونگ کے درمیان یہ ایک پہاڑی درہ ہے جسے لکپاس کہا جاتا ہے۔

معلومات[ترمیم]

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SZD ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن سپیزنڈ میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]