جھنگ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جھنگ صدر ریلوے اسٹیشن
Jhang Sadar railway station
محل وقوع جھنگ صدر
مالک وزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈ JGH
تاریخ
سابقہ نام گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

جھنگ ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں شورکوٹ - لالہ موسیٰ برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے۔

یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی،راولپنڈی، سرگودھا، ملتان، بہاولپور، سکھر، رحیم یار خان، نوابشاہ، جہلم، اٹک، خانیوال اور کوٹری شامل ہیں۔ یہاں تمام ٹرینں روکتیں ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 31°15′44″N 72°19′47″E / 31.2623°N 72.3298°E / 31.2623; 72.3298

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
سرگودها جنکشن
جھنگ ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
خانیوال جنکشن