فقیر آباد ریلوے اسٹیشن
فقیر آباد ریلوے اسٹیشن Faqirabad Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | FQB | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
سابقہ نام | لارنس پور ریلوے اسٹیشن | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
![]() |
فقیر آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ فقیرآباد(لارنس پور) ریلوے اسٹیشن پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے پہلے انگریز دور کا بنا ہوا یہ 1880ء کا پرانا ریلوے اسٹیشن اب بھی اپنی شان و شوکت اور آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔ راولپنڈی سے پشاور جاتے ہوئے ضلع اٹک کی حدود میں واقع ہے یہ ایک بہت ہی خوبصورت اور چھوٹا سا ریلوے اسٹیشن ہے۔اس ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے پشاور جاتے ہوئے یا پشاور سے راولپنڈی جاتے ہوئے صرف ایک ٹرین رکھتی ہے۔ جبکہ آستانہ عالیہ فقیرآباد (پرانا نام لکھو ڈیر) لاہور میں واقع ہے جہاں پر سلسلہ سیفیہ کے بانی آخوند زادہ سیف الرحمن کا مزار ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین