لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن
Laki Marwat Jn Railway Station
محل وقوعلکی مروت
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈLMW
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
Map

لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

لکی مروت ریلوے اسٹیشن کی قدیم اور خوبصورت عمارت انگریز دور میں 1913ء میں تعمیر کی گئی تھی اور اسے جنکشن کا درجہ حاصل تھا۔ یہاں سے پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے ماڑی انڈس، ضلع ٹانک اور بنوں تک ریل گاڑی چلتی تھی اور اسے چھوٹی ریل کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا جبکہ سرکاری طور پر اس کا نام ماڑی انڈس لائن یا ماڑی انڈس ریلوے تھا اور ابتدا میں یہ انگریز دور کے نارتھ ویسٹرن ریلوے نظام کا حصہ تھا تاہم بعد میں اس کا کنٹرول پاکستان ریلوے نے سنبھال لیا۔ 1992ء میں جب لکی مروت کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو یہاں پر پولیس لائن کو عارضی طور پر قائم کیا گیا تھا جس کو حال ہی میں یہاں سے منتقل کر دیا گیا ہے۔

معلومات[ترمیم]

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LMW ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کی تحویل میں ہے، لیکن قابلِ استعمال نہیں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن لکی مروت جنکشن میں واقع ہے۔

بنوں-ٹانک برانچ لائن[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'