وہاڑی ریلوے اسٹیشن
Jump to navigation
Jump to search
وہاڑی ریلوے اسٹیشن Vihari railway station | |
---|---|
محل وقوع | وہاڑی |
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | VHR |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
وہاڑی ریلوے اسٹیشن پاکستانی پنجاب کے شہر وہاڑی کے وسط مین واقع ہے اسٹیشن میں ایک بُکِنگ آفس بھی ہے
ٹرین کے راستے[ترمیم]
وہاڑی سے ریل کئی دوسرے شہروں کو منسلک کرتی ہے جن میں لاہور، کراچی، حیدرآباد، روہڑی، خان پور، بہاولپور، لودھراں, قصور، رائے ونڈ، عارف والا، رحیم یار خان، بورے والا، نواب شاہ، پاکپتن، میلسی اور گگو شامل ہیں وہاڑی سے قریب ترین جنکشن خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے
ٹرینیں[ترمیم]
ٹرین کا نام | ٹرین کا کوڈ | سٹیشنز |
---|---|---|
فرید ایکسپریس | 37 UP, 38 DN | لاہور، قصور، پاکپتن، وہاڑی، بہاولپور، خان پور، رحیم یار خان، نواب شاہ، حیدرآباد، کراچی |
پاکپتن ایکسپریس | 119 UP, 120 DN | لاہور، رائے ونڈ، قصور، بصیر پور، پاکپتن، عارف والا، وہاڑی، لودھراں، بہاولپور، سمہ سٹہ |
مزید دیکھیے[ترمیم]
- پاکستان ریلوے
- کوئٹہ ریلوے اسٹیشن
- راولپنڈی ریلوے اسٹیشن
- لاڑکانہ ریلوے اسٹیشن
- گوجر خان ریلوے اسٹیشن
- میرپور خاص ریلوے اسٹیشن
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن |
وہاڑی ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن ' |