صادق آباد ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صادق آباد ریلوے اسٹیشن
Sadikabad railway station
محل وقوعصادق آباد
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSDK
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

صادق آباد ریلوے پاکستان کے شہر صادق آباد میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہاں مرکزی ریلوے لائن سے گزرنے والی کچھ ٹرینں روکتیں ہیں۔

یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، بہاولپور، سکھر، روہڑی، جھنگ، نوابشاہ، گجرات، جہلم، رحیم یار خان، نوشہرہ، جیکب آباد سبی، اٹک، خانیوال، کوٹری اور نارووال شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 28°18′14″N 70°07′43″E / 28.3040°N 70.1287°E / 28.3040; 70.1287

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
روہڑی جنکشن
صادق آباد ریلوے اسٹیشن
کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن
اگلا اسٹیشن
رحیم یار خان
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔