مندرجات کا رخ کریں

مچھ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مچھ ریلوے اسٹیشن
Mach Railway Station
مچھ ریلوے اسٹیشن
محل وقوعمچھ
مالکوزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)روہڑی-چمن ریلوے لائن
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMCH
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
آب گم روہڑی-چمن لائن ہیروک
بطرف چمن
Map

مچھ ریلوے اسٹیشن جو روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ ریلوے اسٹیشن کے بالکل سامنے پاکستان کی مشہور جیل مچھ جیل واقع ہے ۔

تاریخ

[ترمیم]

مچھ کی بہت سی خوبیاں ہیں مثلاً

  • 1880ء میں تعمیر کیا گیا مچھ کا اسٹیشن اپنی نوعیت کا واحد خوبصورت اسٹیشن ہے جس کا ڈیزائن سوئزرلینڈ کے ایک ریلوے اسٹیشن کے طرز پر بنایا گیا ہے۔
  • 1883ء میں یہاں سے کوئلہ نکالنے کا کام شروع ہوا،* یہاں کوئلے کی بہت سی کانیں ہیں،
  • 1935ء میں کوئٹہ کے تباہ کن زلزلے کا مرکز یہیں تھا
  • ملک کا سب سے بڑا زندان (جیل) یہیں پر واقع ہے۔ جسے 1929ء میں تعمیر کیا گیا، جس نے بہت سے قومی اور علاقائی لیڈروں، دانشوروں اور طلبہ کی مہمان نوازی کے فرائض انجام دیے ہیں۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق مچھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MCH ہے

موجودہ حالت

[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

[ترمیم]

مچھ ریلوے اسٹیشن مچھ میں واقع ہے

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔