گوجرخان ریلوے اسٹیشن
Jump to navigation
Jump to search
گوجرخان ریلوے اسٹیشن Gujar Khan railway station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | گوجرخان | ||||||||||
متناسقات | 33°15′31″N 73°18′28″E / 33.2587°N 73.3079°Eمتناسقات: 33°15′31″N 73°18′28″E / 33.2587°N 73.3079°E | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | GKN | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
گوجرخان ریلوے اسٹیشن گوجرخان، ضلع راولپنڈی میں کراچی، پشاور پر مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ تحصیل گوجرخان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن ہے
گوجرخان ریلوے اسٹیشن ریلوے اسٹیشن قیام پاکستان سے قبل برٹش دورحکومت میں بنایا گیا تھا۔ اس ریلوے اسٹیشن پر عملہ ہروقت موجود رہتا ہے اور یہاں پرایک بکنگ آفس بھی ہے۔ یہاں کچھ ٹرینیں رکتی ہیں جن میں عوام ایکسپریس، کوئٹہ ایکسپریس، سیالکوٹ ایکسپریس، روہی ایکسپریس، سبک رفتار اورایک پسنجر ٹرینں شامل ہے۔ یہ ٹرینیں کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی، نوشہرہ، حیدرآباد، سبی، سکھر، اٹک، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، سرگودھا، کوٹری، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور جیکب آباد اور پاکستان کے دوسرے شہروں کو جاتیں ہیں۔ اس اسٹیشن پر ٹرینں صرف دو منٹ کے لیے رکتیں ہیں۔