تھر ایکسپریس ایک بین الاقوامی ٹرین ہے جو کراچی، پاکستان اور جودھ پور، بھارت کے درمیان ہفتہ وار چلتی ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 18 فروری 2006 میں ہوا۔ اس ٹرین کے مسافروں کا ایمیگریشن اور کسٹم زیرو پوائنٹ (کھوکھراپار)، پاکستان اور مونا باؤ، بھارت میں ہوتا ہے۔[1]
معاہدے اور اجلاس | |
---|---|
تنازعات |
|
اقدامات | |
شخصیات | |
کھیل | |
ٹیکنالوجی | Nuclear race · Space race · انفارمیٹکس دوڑ (بھارت اور پاکستان) · کمپیوٹنگ کی دوڑ (بھارت اور پاکستان) · تعلیمی دوڑ(بھارت اور پاکستان (ایچ ای سی)) · Scientific rivalry (بھارت اور پاکستان) · ذرائع ابلاغ دشمنی (بھارت اور پاکستان) |
منسلکہ سانچہ جات |