مندرجات کا رخ کریں

سپر ایکسپریس (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سپر ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین تھی جو کراچی اور ملکوال کے درمیان روزانہ چلتی تھی۔ اس ٹرین کا آغاز 1970ء کی دہائی میں کراچی اور لاہور کے درمیان ہوا۔ بعد میں اس کا روٹ تبدیل کر کے کراچی اور سرگودھا براستہ فیصل آباد کر دیا گیا اور ملکوال تک بڑھا دیا گیا۔

اس ٹرین کو اگست 2012ء کو ریلوے انجنوں کی کمی کے باعث بند کر دیا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]