بولان میل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بولان میل
Bolan Mail
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com/
روٹ
آغازکراچی
اسٹاپ21
اختتامکوئٹہ
فاصلہ857 کلومیٹر (533 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد3 اپ (کراچی -> کوئٹہ), 4 ڈاون (کوئٹہ -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتغیر دستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
بولان میل نقشہ راستہ

بولان میل پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور کوئٹہ کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان پرانی ٹرینوں میں ہوتا ہے۔[1]

بولان میل ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے کوئٹہ تک کا 857 کلومیٹر (533 میل) فاصلہ 20 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا کوئٹہ براستہ کوٹری، دادو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور سبی

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. IRFCA, Pakistan Railway Train Names:, Retrieved on 10 January 2014
  2. Pakistan Railways official website, Bolan Mail Timings, Retrieved on 10 January 2014