خیبر میل (ٹرین)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خیبر میل
Khyber Mail
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی چھاونی
اسٹاپ38
اختتامپشاور چھاونی
فاصلہ1,721 کلومیٹر (1,069 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد1 اپ (کراچی -> پشاور), 2 ڈاون (پشاور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
خیبر میل نقشہ راستہ

خیبر میل پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور پشاور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ یہ پاکستان کی سب سے پرانی ٹرین ہے جو 1947 سے مسلسل چل رہی ہے۔[1]

خیبر میل ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے پشاور تک کا 1,721 کلومیٹر (1,069 میل) فاصلہ 32 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا پشاور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان، لاہور اور راولپنڈی

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. IRFCA, Pakistan Railway Train Names:, Retrieved on 10 January 2014
  2. Pakistan Railways official website, Khyber Mail Timings, Retrieved on 10 January 2014