خیرپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خیرپور
Khairpur
شہر
خیرپورKhairpur is located in پاکستان
خیرپورKhairpur
خیرپور
Khairpur
متناسقات: 27°32′00″N 68°46′00″E / 27.5333°N 68.7666°E / 27.5333; 68.7666متناسقات: 27°32′00″N 68°46′00″E / 27.5333°N 68.7666°E / 27.5333; 68.7666
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ سندھ
ضلع خیرپور
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5)
Geocode 1162004[1]  Change value GeoNames ID (P1566) in Wikidata

خیرپور پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ یہ ضلع و تحصیل خیر پور کا صدر مقام ہے۔

یہ شہر سابق ریاست خیر پور کا صدر مقام تھا۔ اس کی بنیاد 1783ء میں میر سہراب خان تالپور نے رکھی تھی۔ 1955ء میں اسے پاکستان میں شامل کیا گیا۔

یہاں گنا، کپاس ، تمباکو اور کھجوروں کی کاشت ہوتی ہے ۔خیرپور کھجوروں کی کاشت کے حوالے سے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ مصنوعات میں کپڑا ، زیورات اور ادویات قابل ذکرہیں۔ شہر میں سات علمی و فنی کالج ہیں۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی بھی یہاں موجود ہے۔ یہاں اسکولوں کی تعداد كم از كم 40 ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. سے درآمد: GeoNames — اجازت نامہ: CC BY 3.0 Unported