تور غر
Jump to navigation
Jump to search
ضلع تور غر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک سب سے نیا ضلع ہے جو 2011ء میں بنایا گیا۔ یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیاگیا۔ پہلے اس کا نام کالاڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تور غر رکھ دیاگیا۔ یہ خیبر پختونخوا کا پچیسواں ضلع بنا۔