پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن
(پشاور چھاونی ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
پشاور کینٹ ریلوے اسٹیشن
Peshawar Cant railway station |
|
---|---|
محل وقوع | پشاور کینٹ |
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | PSC |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پشاور شہر کا مرکزی اور پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔
اس اسٹیشن سے ریل گاڑیاں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، خانیوال، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، کوئٹہ اور کوٹری شامل ہیں۔
مزید دیکھیے ==
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن راولپنڈی |
پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن لنڈی کوتل |