مندرجات کا رخ کریں

خوشحال خان خٹک ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خوش حال خان خٹک ایکسپریس
Khushhal Khan Khattak Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہpakrail.gov.pk
روٹ
آغازکراچی شہر
اسٹاپ47
اختتامپشاور چھاؤنی
فاصلہ1,512 کلومیٹر (940 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد19 اپ (کراچی -> پشاور),
20 ڈاون (پشاور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتغیر دستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج

خوش حال خان خٹک ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور پشاور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1] اس ٹرین کو مختصر طور پر خوش حال ایکسپریس کہا جاتا ہے۔

یہ ٹرین ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے پشاور تک کا 1,512 کلومیٹر (940 میل) فاصلہ 34 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں طے کرتی ہے۔

کووڈ-19 کی وجہ سے بندش

[ترمیم]

خوش حال خان خٹک ایکسپریس مارچ 2020 میں کووڈ-19 کی وجہ سے معطل کر دی گئی تھی۔ یہ ٹرین 2023 تک بحال نہیں ہوئی، اسے بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

راستہ

[ترمیم]

کراچی تا پشاور براستہ کوٹری، لاڑکانہ، جیکب آباد، کشمور، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو، كندياں اور اٹک

اسٹاپز

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal. Retrieved on 12 January 2014