جام پور (انگریزی: Jampur) ، ضلع راجن پور میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے درمیان واقع ہے۔تحصیل جام پور کا ہیڈ کوارٹر بھی یہیں واقع ہے۔ سرائیکی شاعر غلام رسول ڈڈا کا تعلق بھی یہیں سے ہے۔[1]جام پور میں سب سے اکثریت میں ذات ارائیں آباد ہے جو کثیر ووٹ بنک رکھتی ہے۔