تبادلۂ خیال:جام پور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم جناب عزت مآب منتظمین السلام علیکم خیریت کا طالب بخیریت ہے عرض ہے کہ لفظجامپور کی بجائے جام پورکر دیا جائے. موجودہ. شکل میں قاری کو ابہام میں ﮈال دیتا ہے دراصل جامپورکی بجائے جام پور عام مستعمل ہے اور رائج الوقت ہے. نوازش ہو گی شکریہ --زاہدفریدخواجہ 20:15, 17 اگست 2016 (م ع و)

YesY توجہ دلانے کا شکریہ!:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  22:35, 17 اگست 2016 (م ع و)