شاہ رکن عالم ایکسپریس
Jump to navigation
Jump to search
شاہ رکن عالم ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین تھی جو کراچی اور ملتان کے درمیان روزانہ چلتی تھی۔ اس ٹرین کو فروری 2011ء کو ریلوے انجنوں کی کمی کے باعث بند کر دیا گیا۔