اسلام آباد ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلام آباد ایکسپریس
Islamabad Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازلاہور جنکشن
اسٹاپکوئی نہیں
اختتامراولپنڈی
فاصلہ290 کلومیٹر (180 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد147 اپ (لاہور -> راولپنڈی),
148 ڈاون (راولپنڈی -> لاہور)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتغیر دستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج

اسلام آباد ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔

اسلام آباد ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ لاہور سے راولپنڈی تک کا 290 کلومیٹر (180 میل) فاصلہ 4 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

لاہور تا راولپنڈی براستہ وزیر آباد اور جہلم

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]