کراچی ایکسپریس
Appearance
کراچی ایکسپریس Karachi Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کراچی کینٹ |
اسٹاپ | 7 |
اختتام | لاہور جنکشن |
فاصلہ | 1,260 کلومیٹر (780 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 15 اپ (کراچی -> لاہور), 16 ڈاون (لاہور -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی اور اے سی بزنس |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
کراچی ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز ترین اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 1940ء دہائی میں کراچی اور پشاور کے درمیان ہوا تاہم بعد میں اس کا روٹ مختصر کر دیا گیا۔[1]
کراچی ایکسپریس اکانومی اور ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے اور یہ 1,260 کلومیٹر (780 میل) کا فاصلہ 18 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ
[ترمیم]کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان اور ساہیوال
اسٹاپز
[ترمیم]- کراچی چھاونی
- حیدرآباد جنکشن
- نواب شاہ
- روہڑی جنکشن
- بہاولپور
- ملتان چھاونی
- خانیوال جنکشن
- ساہیوال
- رائے ونڈ جنکشن
- لاہور جنکشن [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ IRFCA, Pakistan Railway Train Names:, Retrieved on 10 January 2014
- ↑ "Pakistan Railways official website, Karakoram Express Timings"۔ 30 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2013