رائے ونڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رائے ونڈ
قصبہ
رائے ونڈ
Raiwind
Raiwind Tablighi Markaz.jpg
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع لاہور
بلندی 203 میل (666 فٹ)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

رائے ونڈ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک قصبہ ہے جو ضلع لاہور میں واقع ہے۔ لاہور شہر سے اس کا فاصلہ 40 کلومیٹر ہے۔

رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر رائے ونڈ کے درمیان واقع ہے۔ یہ رائے ونڈ - لودھراں براستہ پاکپتن ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔

مذ ہبی ا ہمیت[ترمیم]

راۓونڈ میں اسوقت اسلام کی محنت کرنے کے واسطے ایک بڑا مرکز قائم ہے۔ جو راۓونڈ تبلیغی مرکز کے نام سے مشہور ہے۔ یہاں سے الله کے دین کی محنت کرنے کے لیے روزانہ قریبا سات سو جماعتیں روانہ کیجاتی ہیں۔ ان جماعتوں کو تبلیغ دین کی نسبت سے تبلیغی جماعت کہاجاتا ہے۔