داتا گنج بخش ٹاؤن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
داتا گنج بخش ٹاؤن
Data Gunj Buksh Town
تحصیل
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
سٹی ڈسٹرکٹ ضلع لاہور
یونین کونسلیں
حکومت
 • قسم تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن

داتا گنج بخش ٹاؤن (انگریزی: Data Gunj Buksh Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام داتا گنج بخش کے نام پر ہے۔

داتا گنج بخش ٹاون لاہور کے گنجان آباد علاقے میں واقعہ ہے اس علاقہ میں اکثریت پنجابی زبان بولنے والوں کی ہے باقی قوموں میں مختلف اضلاع سے لوگ یہاں پر مقیم ہیں جو سرائیکی سندھی اور اردو بولتے ہیں اس علاقے میں مساجد و مدارس کا قیام ہے داتا علی ھجویری رحمتہ اللہ علیہ کی نسبت سے اس ٹاون کا نام داتا گنج بخش ٹاون رکھا گیا تاکہ پیرو مرشد کی نسبت سے یہ علاقہ مستفید ہوتا رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]