آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
25°59′N 68°38′E / 25.983°N 68.633°E / 25.983; 68.633
مغلپورہ لاہور ، پاکستان کا ایک مشہور علاقہ ہے۔ مغلپورہ واہگہ سے انیس کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ مغلپورہ کا نام مغل حکمرانوں کی وجہ سے پڑا۔ يہاں لاہور کی دوسری بڑی موٹرسائیکل مارکیٹ موجود ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی ریلوے ورکشاپ بھی مغلپورہ میں واقع ہے۔
مغلپورہ لاہور کے مشرقی حصے میں واقع ہے، جنوب میں لاہور کینٹ ، شمال میں باغبانپورہ ، مغرب میں دھرم پورہ اور مشرق میں ہربنس پورہ کے ساتھ لاہور نہر واقع ہے۔
لاہور خشک بندرگاہ پاکستان میں قائم ہونے والی پہلی خشک بندرگاہ ہے۔ یہ بندرگاہ 1973ء سے پاکستان ریلوے کے زیر انتظام ہے۔[1]
اس علاقے میں پاسکو کے غلہ رکھنے کے گودام ہیں۔
مغلپورہ ریلوے اسٹیشن[ ترمیم ]
واہگہ کی سرحد کے بعد بھارت سے پاکستان داخل ہونے کے بعد پہلا ریلوے سٹیشن ہے۔
مغلپورہ ریلوے کارخانہ[ ترمیم ]
مغلپورہ ریلوے ورکشاپ پاکستان کی سب سے بڑی ورکشاپ ہے۔ یہ پاکستان کی سب سے پرانی ورکشاپ ہے۔
شالامار باغ یا شالیمار باغ مغل بادشاہ شاہ جہاں کا بنایا ہوا ایک فارسی باغ ہے، جو 1641ء کے آس پاس تعمیر ہوا۔
اندرون لاہور راوی ٹاؤن
کوٹ بیگم (یو سی 1)
Kot Mohibbu (یو سی 2)
عزیز آباد (یو سی 3)
فیصل باغ (یو سی 4)
قیصر (یو سی 5)
Dhair (یو سی 6)
شاہدره باغ (یو سی 7)
Jia Musa (یو سی 8)
قلعہ لچھمن سنگھ (یو سی 9)
Palmandi (یو سی 10)
صدیق پورہ (یو سی 11)
بنگالی باغ (یو سی 12)
صدیقیہ کالونی (یو سی 13)
Bhamman (یو سی 14)
شالامار ٹاؤن
بھگت پورہ (یو سی 15)
گجر پورہ (یو سی 16)
رحمت پورہ (یو سی 17)
بیگم پورہ (یو سی 18)
چاہ میراں (یو سی 19)
بلال باغ (یو سی 20)
مکھن پورہ (یو سی 21)
کوٹ خواجہ سعید (یو سی 22)
شاد باغ (یو سی 23)
وسن پورہ (یو سی 24)
فیض باغ (یو سی 25)
فاروق گنج (یو سی 26)
کراؤن پارک (یو سی 33)
مادھو لال حسین (یو سی 34)
محمد پورہ (یو سی 35)
باغبانپورہ (یو سی 36)
انگوری باغ (یو سی 46)
مجاہد آباد (یو سی 47)
گلبرگ ٹاؤن عزیز بھٹی ٹاؤن
ہربنس پورہ (یو سی 41)
راشد پورہ (یو سی 43)
فتح گڑھ (یو سی 44)
نبی پورہ (یو سی 45)
مغلپورہ (یو سی 48)
میاں میر (یو سی 54)
مصطفی آباد (یو سی 55)
غازی آباد (یو سی 56)
تاج باغ (یو سی 57)
تاج پورہ (یو سی 58)
الفیصل (یو سی 59)
گلدشت (یو سی 60)
Bhangali (یو سی 61)
داتا گنج بخش ٹاؤن
قصور پورہ (یو سی 67)
امین پورہ (یو سی 68)
کریم باغ (یو سی 69)
گنج کلاں (یو سی 70)
بلال گنج (یو سی 71)
انارکلی بازار (یو سی 72)
گوالمنڈی (یو سی 73)
Sare Sultan (یو سی 74)
قلعہ گجر سنگھ (یو سی 77)
ریس کورس پارک (یو سی 78)
مزنگ چونگی (یو سی 79)
جناح حال (یو سی 80: اسلام پورہ , کرشن نگر )
رضوان باغ (یو سی 81)
اسلام پورہ (یو سی 82)
چوہان باغ (یو سی 83)
ساندہ، لاہور (یو سی 85)
ساندہ خورد (یو سی 86)
شادمان (یو سی 94)
سمن آباد ٹاؤن
ابوبکر صدیق (یو سی 84)
شام نگر (یو سی 87)
گلدشت (یو سی 88)
گلشن راوی (یو سی 89)
بابو صابو (یو سی 90)
رضوان پارک (یو سی 91)
سوڈیوال (یو سی 92)
بہاولپور (یو سی 93: اسلامیہ پارک )
اچھرہ (یو سی 100)
نیا سمن آباد (یو سی 101)
شاہ جمال (یو سی 102)
پکی ٹھٹھی (یو سی 103)
کشمیر (یو سی 104)
نواں کوٹ (یو سی 105)
سمن آباد (یو سی 106)
رحمان پورہ (یو سی 107)
گلشن اقبال (یو سی 108)
سکندر (یو سی 109: مصطفی ٹاؤن، لاہور )
مسلم ٹاؤن، لاہور (یو سی 115)
اقبال ٹاؤن واہگہ ٹاؤن
دروغے والا (یو سی 42)
محمود بوٹی (یو سی 37)
سلطان محمود (یو سی 38)
ڈوگری کلاں (یو سی 51)
مسلم آباد (یو سی 39)
سلامت پورہ (یو سی 40)
Lakhodher (یو سی 49)
Bhaseen (یو سی 50: باٹاپور )
Minhala (یو سی 53)
بركى، پاکستان (یو سی 62)
حیدریہ (یو سی 65: گھرکی )
نشتر ٹاؤن لاہور کنٹونمنٹ