مندرجات کا رخ کریں

مسلم ٹاؤن، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پنجاب کے اضلاع|ضلعضلع لاہور

مسلم ٹاؤن، لاہور (انگریزی: Muslim Town, Lahore) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

تاریخ

[ترمیم]

مسلم ٹاؤن کی بنیاد 1915ء میں ڈاکٹر سید محمد حسین (پیدائش:1878ء- وفات1939ء) نے رکھی۔ ڈاکٹر سید محمد حسین نے اس ٹاون کا نام اسلام آباد سوچا تھا لیکن علامہ اقبال کی تجویز پر بدل کر اس کا نام مسلم ٹاون رکھا۔ ماڈل ٹاون لاہور چونکہ ہندو کمیونٹی کا محلہ تھا جس کے مقابلے میں ڈاکٹر حسین صاحب مسلمان پروفیشنلز اور اہل ثروت کو کمیونٹی کی صورت میں یکجا کرنا چاہتے تھے اس لیے اس کا نام مسلم ٹاون تجویز کیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Muslim Town, Lahore"