راوی ٹاؤن
ظاہری ہیئت
| راوی ٹاؤن Ravi Town | |
|---|---|
| تحصیل | |
| لک | پاکستان |
| صوبہ | پنجاب |
| سٹی ڈسٹرکٹ | ضلع لاہور |
| یونین کونسلیں | 18
|
| حکومت | |
| • قسم | تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن |
| • ناظم | وسیم قادر |
راوی ٹاؤن (انگریزی: Ravi Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام دریائے راوی کے نام پر ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Convenience stalls | TNS - The News on Sunday"۔ 2017-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
|
|
|