واہگہ
ظاہری ہیئت
| واہگہ واگھا | |
|---|---|
| گاؤں | |
واہگہ اور اٹاری | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | ضلع لاہور |
| تحصیل | واہگہ |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| • گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |


واہگہ (پنجابی: واگھا) ایک سرحدی گاؤں اور یونین کونسل (یو سی 181) ہے۔ یہ بھارت اور پاکستان کے امرتسر، بھارت اور لاہور، پاکستان کے درمیان سرحد کا مقام بھی ہے۔ اس کے قریبی مرکزی قصبوں میں باٹاپور اور منہالہ خان خانہ ہے۔ واہگہ گاؤں کے نام پر ہی تحصیل واہگہ کا نام رکھا گیا ہے۔
واہگہ بارڈر تقریب
[ترمیم]واہگہ بارڈر تقریب یا واہگہ بارڈر پریڈ سے مراد وہ تقریب ہے جس کا اہتمام ہر روز واہگہ سرحد پر کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]
|
زمرہ جات:
- امرتسر کے سیاحتی مقامات
- بھارت کی سڑکیں
- پاک بھارت تعلقات
- پاکستان میں شارعیں
- پنجاب، پاکستان کی تحصیلیں
- پنجاب، پاکستان کے گاؤں
- ضلع لاہور کے آباد مقامات
- لاہور کے سیاحتی مقامات
- نقاط تفتیش
- واہگہ ٹاؤن
- پاک-ہند سرحدی گزر گاہیں
- پنجاب قبل از تقسیم
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین
- سرحدی گزر گاہیں
- پاکستان
- پنجاب، بھارت کی عمارات و ساخات
- پنجاب کی عمارات و ساخات
- ضلع امرتسر
- جغرافیہ پنجاب (بھارت)
- جغرافیہ بھارت
- جغرافیہ پاکستان
- بین الاقوامی سرحدی گزر گاہیں
- پاکستان میں نقل و حمل