پاکستان ایکسپریس
پاکستان ایکسپریس Pakistan Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کراچی کینٹ |
اسٹاپ | 18 |
اختتام | راولپنڈی |
فاصلہ | 1,315 کلومیٹر (817 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 45 اپ (کراچی -> راولپنڈی), 46 ڈاون (راولپنڈی -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
پاکستان ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 16 دسمبر 2006ء میں اس وقت کے وزیرِ اعظم شوکت عزیز نے کیا۔
پاکستان ایکسپریس اکانومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے راولپنڈی تک کا 1,315 کلومیٹر (817 میل) فاصلہ 26 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ[ترمیم]
کراچی تا راولپنڈی براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان، فیصل آباد اور وزیر آباد
اسٹاپز[ترمیم]
- کراچی چھاونی
- حیدرآباد جنکشن
- روہڑی جنکشن
- رحیم یار خان
- خان پور
- بہاولپور
- ملتان چھاونی
- خانیوال جنکشن
- شورکوٹ چھاونی جنکشن
- ٹوبہ ٹیک سنگھ
- گوجرہ
- فیصل آباد
- سانگلہ ہل جنکشن
- سكهيكى
- حافظ آباد
- علی پور چٹھہ
- وزیر آباد جنکشن
- گجرات
- لالہ موسیٰ جنکشن
- جہلم
- گوجرخان
- راولپنڈی [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Pakistan Railways official website, Pakistan Express Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014