مندرجات کا رخ کریں

علی پور چٹھہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگوجرانوالہ
بلندی193 میل (633 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

علی پور چھٹہ ضلع گوجرانوالہ کا ایک اہم قصبہ ہے۔ اس کی تحصیل وزیر آباد ہے۔ اور اس کو سب تحصیل کا درجہ حاصل ہے۔ علی پور چھٹہ گوجرانوالہ سے 35 کلومیٹر کے فاصلہ پر قادرآباد روڈ پر واقع ہے۔

علی پور چھٹہ ایک اہم تجارتی منڈی ہے۔ زیادہ تر لوگوں کا ذریعہ معاش زراعت ہے۔ یہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے کئی اسکولوں کے علاوہ بوائز اور گرلز کالج بھی ہیں۔

اس قصبہ کے ایک مترجم و مصنف غلام رسول ہیں جن کا قلمی نام اسیر عابد ہے، نے پنجابی میں کئی ضخیم کتاب لکھی ہیں۔

محلے

[ترمیم]
  • محلہ بارہ دری
  • غفاری شہید چوک

حوالہ جات

[ترمیم]