سمجھوتہ ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سمجھوتہ ایکسپریس
Samjautha Express.JPG
Pakistani Rakes of Samjhauta Express
مجموعی جائزہ
ٹرمینل دہلی جنکشن ریلوے اسٹیشن
لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن
سٹیشن امرتسر، لاہور
آپریشن
آپریٹر بھارتی ریلوے
پاکستان ریلویز
تکنیکی
ٹریک گیج 1,676 ملی میٹر (5 فٹ)
روٹ نقشہ
سمجھوتہ ایکسپریس
km
0 لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن
Mughalpura Railway Station
Jallo Railway Station
25 واہگہ ریلوے اسٹیشن
پاکستان-بھارت border
Train change
28 اٹاری، بھارت
39 Khasa Railway Station
46 Chheharta Railway Station
52 Amritsar Junction
To دہلی

سمجھوتہ ایکسپریس ایک بین الاقوامی ٹرین ہے جو لاہور، پاکستان اور دہلی، بھارت کے درمیان ہفتہ میں دو بار چلتی ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 22 جولائی 1976ء کو ہوا۔ اس ٹرین کے مسافروں کا ایمیگریشن اور کسٹم واہگہ، پاکستان اور اٹاری، بھارت میں ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]