بھارت پاکستان سرحد
Appearance
بھارت پاکستان سرحد–Pakistani border | |
---|---|
![]() Nighttime panorama from فضائے بسیط showing the border's span from the بحیرہ عرب to the foothills of the سلسلہ کوہ ہمالیہ | |
Characteristics | |
ممالک | ![]() ![]() |
لمبائی | 3,323 کلومیٹر (10,902,000 فٹ) |
تاریخ | |
تاسیس | 17 August 1947 |
تقسیم ہند | |
موجودہ صورت | 2 July 1972 |
Demarcation of the لائن آف کنٹرول post-ratification of the شملہ معاہدہ | |
Treaties | معاہدہ کراچی (1949), Shimla Agreement (1972) |
یادہانی | The Line of Control divides کشمیر between India and Pakistan—it is not a part of the internationally recognized section of the border due to the مسئلہ کشمیر |
پاک بھارت سرحد (انگریزی: Indo-Pakistani border) پاکستان اور بھارت کے بیچ موجود بین الاقومی سرحد کو کہا جاتا ہے۔ اس سرحد کی کل لمبائی 3,310 کلومیٹر (2,060 میل) ہے۔ اس بارڈر کراسنگ کی مختلف جگہوں پر دونوں ممالک کی فوج مشترکہ طور پر ہر روز شام 6 بجے پرچم اتارنے کی تقریبات منعقد کرتی ہیں، جو سیاحوں کی توجہ کے لیے کھلی رہتی ہیں۔ اس تقریب میں کسی خاص اجازت نامے یا ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بھارت کی جانب سے تقریباً 50 ہزار فٹ کی بلندی پر لگائی گئی ڈیڑھ لاکھ فلڈ لائٹس کی وجہ سے پاک بھارت سرحد خلا سے واضح طور پر نظر آتی ہے۔[1][2][3][4] اس سرحد کے شمال سے جنوب تک، تقریب کے مقامات درج ذیل ہیں:
- پنجاب، پاکستان میں لاہور-امرتسر کے قریب اٹاری-واہگہ بارڈر کی تقریب۔
- پنجاب، بھارت میں قصور-فیروز پور کے قریب گنڈا سنگھ والا-حسینی والا سرحدی تقریب۔
- پنجاب، پاکستان میں سیالکوٹ -فاضلکا کے قریب صادقی سلیمانکی سرحدی تقریب۔
- سندھ-راجھستان میں کھوکھراپار-مناباؤ سرحدی تقریب۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان مشترکہ سرحد کی لمبائی تقریباً 2163 کلومیٹر ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "India-Pakistan Border at Night"۔ 5 اکتوبر 2015
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|بازبینی=
رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|نشانی=
رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|وبگاه=
رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|کد زبان=
رد کیا گیا (معاونت)، وپیرامیٹر|یوآرایل=
غیر موجود یا خالی (معاونت) - ↑ "India-Pakistan Borderlands at Night"۔ 5 ستمبر 2011
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|بازبینی=
رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|نشانی=
رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|وبگاه=
رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|کد زبان=
رد کیا گیا (معاونت)، وپیرامیٹر|یوآرایل=
غیر موجود یا خالی (معاونت) - ↑ "India-Pakistan Border at Night"۔ 5 اکتوبر 2015
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|بازبینی=
رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|نشانی=
رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|وبگاه=
رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|کد زبان=
رد کیا گیا (معاونت)، وپیرامیٹر|یوآرایل=
غیر موجود یا خالی (معاونت) - ↑ https://eoimages.gsfc.nasa.gov/images/imagerecords/86000/86725/iss045e027869.jpg