مندرجات کا رخ کریں

امن کی آشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاریخ1 جنوری 2010ء (2010ء-01-01)
شرکا پاکستان
 بھارت

امن کی آشا (امن کی امید) ایک مہم ہے جو پاکستان کے جنگ گروپ اور بھارتی اخبار دا ٹائمز آف انڈیا کے اشتراک سے چلایا جا رہا ہے اس کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات کو بہتر کرنا اور دنوں ملکوں کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]