بہاء الدین زکریا ایکسپریس
(بہاؤالدین زکریا ایکسپریس سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
بہاؤالدین زکریا ایکسپریس Bahauddin Zakaria Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کراچی شہر |
اسٹاپ | 19 |
اختتام | ملتان چھاؤنی |
فاصلہ | 929 کلومیٹر (577 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 25 اپ (کراچی -> ملتان), 26 ڈاون (ملتان -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی اور ائرکنڈیشن بزنس |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | غیر دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
بہاؤالدین زکریا ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور ملتان کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کو مختصر طور پر زکریا ایکسپریس کہا جاتا ہے۔
یہ ٹرین ایکونومی اور ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے ملتان تک کا 929 کلومیٹر (577 میل) فاصلہ 16 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ[ترمیم]
کراچی تا ملتان براستہ حیدر آباد اور روہڑی
اسٹاپز[ترمیم]
- کراچی چھاونی
- لانڈھی
- جنگ شاہی
- کوٹری جنکشن
- حیدرآباد جنکشن
- ٹنڈو آدم
- شهداد پور
- نوابشاہ
- ڈور
- محراب پور
- روہڑی جنکشن
- صادق آباد
- رحیم یار خان
- خان پور
- ڈیرہ نواب صاحب
- سمہ سٹہ
- بہاولپور
- لودھراں جنکشن
- گیلا والا
- شجاع آباد
- ملتان چھاونی