جنگ شاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جنگ شاہی
شہر
صوبہ سندھ
ضلع ٹھٹہ
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTCm =)

جنگشاهی یونین کونسل 1،2 پاکستان کے صوبہ سندھ کا قصبہ ہے جو ضلع ٹھٹہ میں واقع ہے۔ یہاں پرمقامی طور پر سندهی زبان بولنے والے افراد کی گائوں اور قصبے ہیں جن میں جوکهیو، پلیجو بروهی اور دیگر برادریاں آباد ہیں جنگشاهی کی قدیم تاریخ کے اوراق کے مطابق جنگشاهی کی تاریخ مکلی سے جاکر ملتی ہے اور یہ یہاں پر بهی چوکنڈی کراچی کے طرز تعمیر کا ایک بڑا قبرستان ہے جہاں پر زیادہ جوکهیو قبائل کے حیرت انگیز قبریں بھی ہیں اور وہاں ایک عظیم الشان مقبرہ حضرت پیر جنگ شاھ موجود ہے اسی کے نام کے نسبتاً اس آبادی کا نام جنگ شاهی ہے حال ہی میں الیکشن کمیشن کی تشکیل میں اسے دو یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو مقامی طور پر نا منظور کیا جا رہا ہے علآقے کی اپنی ویب سائٹ جنگشاھی ڈاٹ کوم ہے جسے پبلک پریس کلب جنگشاھی کی جانب سے پیش کیا جاتا ہے

۔# جنگشاهی کے مشہور مقامات

  1. ریلوے اسٹیشن جنگشاهی
  2. عیدگاہ
  3. بس اسٹاپ
  4. هاء اسکول
  5. هالیجی جهیل
  6. درگاہ درس وریو
  7. درگاه جنگشاهی بابا
  8. صوفی بابا

جنگشاهی کے مشہور شخصیات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]