عیدگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عیدین کی نماز ادا کرنے کی جگہ جو عموماً آبادی سے پرے، کھلے آسمان تلے، احا طہ بند صورت میں ہوتی ہے۔

عید گاہ میں پڑھی جانے والی نمازیں[ترمیم]

عید الفطر اور عید الاضحیٰٰ کے دن دو دو پڑھی جاتی ہیں۔ ہر دو رکعتوں میں چھ زائد تکبیریں ہوتی ہیں (جن میں سے تین پہلی رکعت کے شروع میں ہوتی ہیں اور بقیہ تین دوسری رکعت کے رکوع میں جانے سے پہلے ادا کی جاتی ہیں)۔