کوٹری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کوٹری
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
منتظم ضلع جامشورو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
متناسقات 25°37′00″N 68°30′00″E / 25.616666666667°N 68.5°E / 25.616666666667; 68.5  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 1172904  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

کوٹری صوبہ سندھ، پاکستان کا ایک شہر ہے جو ضلع جامشورو میں دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے. یہ تحصیل کوٹری کا صدر مقام بھی ہے۔

قومی شاہراہ (N 5﴾ اس شہر کے درمیان سے اور سپر ہائی وے (M 9﴾ اس کے قریب سے گزرتیں ہیں اور اس کو حیدرآباد، کراچی، سکھر، لاہور، اسلام آباد، پشاور، اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتیں ہیں۔

کوٹری ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر کوٹری کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ کوٹری - حبیب کوٹ براستہ لاڑکانہ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پرEmpty citation (معاونت)