گیلا والا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گیلے والا
Gilawala
قصبہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع لودھراں
حکومت
آبادی (1998)
 • تخمینہ () دس ہزار
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

گیلے والا پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک قصبہ ہے جو ضلع لودھراں میں واقع ہے۔ اس کی آبادی دس ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ لودھراں شجاعباد روڈ پر واقع ہے۔ یہاں سے بہاولپور 43 کلو میٹر، لودھراں 25 کلو میٹر اور ملتان 70 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہاں پر زیادہ تر سرائیکی اور پنجابی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ گیلے والا ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہاں پر کچھ ٹرینیں رکتی ہیں۔

بازار[ترمیم]

  • مشرقی بازار
  • مغربی بازار

اسکول[ترمیم]

  • سر سید پبلک مڈل اسکول گیلے والا
  • علامہ اقبال ہائی اسکول گیلے والا
  • گورنمنٹ ہائی اسکول گیلے والا

کالج[ترمیم]

  • گرلز کالج گیلے والا

بینک[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔