جامشورو
Jump to navigation
Jump to search
جامشورو | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | ضلع جامشورو |
متناسقات | 25°25′42″N 68°16′56″E / 25.428333333333°N 68.282222222222°E |
آبادی | |
کل آبادی | 80000 (2017) |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1176229 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
جامشورو پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع جامشورو میں دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ یہ ضلع جامشورو کا صدر مقام ہے۔ اس شہر میں سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی موجود ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "صفحہ جامشورو في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2022ء.