خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن
Jump to navigation
Jump to search
خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن Khanewal Jn railway station | |
---|---|
محل وقوع | خانیوال |
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | KWL |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور خانیوال - وزیر آباد براستہ فیصل آباد برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔ یہاں مرکزی ریلوے لائن سے گزرنے والی تقریباً تمام ٹرینں روکتیں ہیں۔
تاریخ[ترمیم]
رابطہ کی معلومات[ترمیم]
خانیوال شہر کا فون کوڈ065 ہے جبکہ خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن کا فون نمبر 9200312 ہے۔
متناسقات: 30°18′34″N 71°55′43″E / 30.3095°N 71.9285°E
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن نیا ملتان شہر |
خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن لاہور جنکشن |
پچھلا اسٹیشن | ![]() |
اگلا اسٹیشن | ||
---|---|---|---|---|
کوٹ عباس | مرکزی لائن | ڈیرہ تاج | ||
مہرشاہ | لودھراں خانیوال |