مندرجات کا رخ کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن
Toba Tek Singh Railway Station
محل وقوعٹوبہ ٹیک سنگھ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈTTSG
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ڈبانوالہ خانیوال-وزیرآباد برانچ لائن جانی والا
Map

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن پاکستان ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے ٹوبہ ٹیک سنگھ کو پاکستان کے دیگر بڑے شہروں سے جوڑتا ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن، برطانوی راج کے دوران 1899ء کے آس پاس تعمیر کیا گیا تھا۔

سہولیات

[ترمیم]

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن میں مسافروں کے لیے متعدد سہولیات ہیں ، جن میں ایک ویٹنگ روم ، ایک ٹکٹ آفس اور ایک ریفریشمنٹ اسٹال شامل ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TTSG ہے

موجودہ حالت

[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

[ترمیم]

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ہے۔

تصاویر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔